میازاکی پریفیکچر
(Miyazaki Prefecture سے رجوع مکرر)
میازاکی پریفیکچر (Miyazaki Prefecture) (جاپانی: 宮崎県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت میازاکی شہر ہے۔
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 宮崎県 |
• روماجی | Miyazaki-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
جزیرہ | کیوشو |
دارالحکومت | میازاکی (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | شنجی کانو (جنوری 2011) |
رقبہ | |
• کل | 7,735.99 کلومیٹر2 (2,986.88 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چودھواں |
آبادی (دسمبر 1, 2010) | |
• کل | 1,128,412 |
• درجہ | سینتیسواں |
• کثافت | 168.81/کلومیٹر2 (437.2/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-45 |
اضلاع | 6 |
بلدیات | 26 |
پھول | Hamayu |
درخت | Phoenix palm |
پرندہ | Ijima copper pheasant |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyazaki prefecture" at Annales des empereurs du japon, p. 651، ص 651، گوگل کتب پر.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر میازاکی پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری میازاکی پریفیکچر کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kanko-miyazaki.jp (Error: unknown archive URL)
- سرکاری میازاکی پریفیکچر کی ویب گاہ (جاپانی میں)