مِطبقیہ (ضد ابہام)

(Module سے رجوع مکرر)

مطبقیہ (module) سے مراد کسی بھی حیاتی یا بے جان نظام کا ایک ایسا جزء یا اکائی کی ہوتی ہے جو اپنی ذات میں مکمل ہو یا کامل ہو اور اپنا ایک الگ تشخص یا سطح البین (interface) رکھتا ہو اور اسی وجہ سے اسے مطبقیہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ، لاطینی کے modulus سے آیا ہے جو چھوٹی پیمائش کے معنی رکھتا ہے اس سے اس کا تصور پیمانہ گری کا بھی اسی لفظ سے بننے والی مختلف اصطلاحات میں ملوث ہے۔

اس کے بعد اسی چھوٹی پیمائش کے تصور سے اس میں تخصیص شدہ پیمائش کا مفہوم شامل ہوا اور اس تخصیص سے ایک مخصوص حصہ کا تصور بنا جو بعد میں ایک اکائی اور پھر آج رائج کسی نظام کے قابل تبدیل اور آزاد حصہ تک پہنچا۔ اس کے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں۔

علم کمپیوٹر

ترمیم

ریاضیات

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔