نیشنل کمرشل بینک

(NCB سے رجوع مکرر)

نیشنل کمرشل بینک الاھلی بینک (عربی:البنك الأهلي التجاري ) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یہ بینک مکمل طور پر سعودی عرب کا ملکیتی پہلا اور عرب دنیا میں پراپرٹی کا سب سے بڑا بینک ہے۔

نیشنل کمرشل بنک
البنك الأهلي التجاري
صنعتفنانس
قیام26 دسمبر 1953؛ 70 سال قبل (1953-12-26)
صدر دفترجدہ، سعودی عرب
کلیدی افراد
منصور صالح المیمان (چئیرمین)؛ عبد الکریم ابو النصر (مستعفی) سعید بن محمد الغامدی (سی ای او)
مصنوعاتخدمات مالیہ
ویب سائٹwww.alahli.com.sa

تاسیس

ترمیم

نیشنل کمرشل بینک نے 26 دسمبر 1953ء کو مرحوم شاہ عبدالعزیز ابن سعود کے شاہی فرمان کے مطابق قائم کیا گیا۔

ویب سائٹwww.alahli.com

انتظامیہ

ترمیم

1999ء میں بینک کی ملکیت میں تبدیلی کے بعد، عبد اللہ بحمدانی کی زیر سرپرست ایک نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دیا گیا۔ اس کے بعد سے آج تک اپنے انتظامات اور خدمات میں مثبت تبدیلیاں کرتا چلا آ رہا ہے۔

1 اکتوبر، 2005ء کو، عبد الکریم ابو النصر کو جنرل مینیجر مقرر کیا گیا تھا اور بعد میں 1 جنوری 2006ء کو انھیں بینک کے پہلے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔

 
ویب سائٹwww.alahli.com

مالیات

ترمیم
ویب سائٹwww.alahli.com

اعزازات

ترمیم
  • خیرات میں زیادہ سے زیادہ حصہ داری کے لیے پرنس محمد بن فہد اعزاز
  • سماجی ذمہ داری کا اعزاز آؤ ٹی پی گروپ کی طرف سے
  • بہترین نجی بینک کا اعزاز یورومنی کی طرف سے
  • سعودی عرب کا بہترین بینک