نیٹ ورک (ضد ابہام)
(NETWORKS سے رجوع مکرر)
- بنیادی طور پر جالِـکار یا نیٹ ورک، باہم مربوط اشیاء یا افراد یا اداروں کے اشتراک کو کہا جاتا ہے۔
- جالِـکار کی جمع جالاتِـکار ہیں۔
- یہ لفظ مختلف شعبہ ہائے علم میں استعمال ہوتا ہے۔
- معنی: وکشنری میں
انسانی شراکات
ترمیموسیط یعنی میڈیا
ترمیم- خابر نیٹ ورک ---- خابر کے برنامے بنانے اور نشر کرنے والا اشتراک
- ٹیلی ویژن نیٹ ورک ---- ٹیلی ویژن کے برنامے بنانے اور نشر کرنے والا اشتراک
- ایوان عکسی جالکار
ٹیکنالوجی
ترمیم- ڈیجیٹل نیٹ ورک ---- رقمی (ڈیجیٹل) مصنوعات کا نیٹ ورک
- برقیاتی نیٹ ورک ---- برقی اشیاء کا اشتراک
- کمپیوٹر نیٹ ورک ---- کمپیوٹر کمپیوٹروں کا اشتراک
- کمپیوٹر نیٹ ورکنگ ---- کمپیوٹر کمپیوٹروں کو باہم متصل کرنے کا عمل
- بعید ابلاغیاتی جالکار ---- بعید ابلاغی رابطوں کا اشتراک
سائنس اور ریاضی
ترمیم- نظریۂ جالکار ---- عملی ریاضی میں استعمال ہونے والا شراکہ جو نظریہ نگار (گراف تھیوری) کا ھمکار (counterpart) کہا جا سکتا ہے
- نیٹ ورک (ریاضی) ---- علم ریاضی کے نظریہ نگار میں ایک طرح کا ذونگار (digraph)
- عصبی نیٹ ورک ---- دماغی خلیات یا عصبلیات (neurons) کا اشتراکی فعل۔
ہندس
ترمیم- نظریۂ جالکار ---- عملی ریاضی میں استعمال ہونے والا جالِـکار جو نظریۂ نگار (گراف تھیوری) کا ھمکار (counterpart) کہا جا سکتا ہے۔
- برقی نیٹ ورک ---- برقی جالاتِـکار کے مسائل کے حل کے لیے ریاضی کا استعمال۔
ارضیات
ترمیم- جالکار نقل وحمل
- فضائی جالِـکار (special network) ---- جو فاصلے پر پھیلی ہوئی اشیاء پر مشتمل ہوتا ہے۔