نامتسو
(Namtso سے رجوع مکرر)
نامتسو (Namtso) ((منگولی: Tengri Nor); “جنت جھیل”) تبت خود مختار علاقہ، عوامی جمہوریہ چین میں لہاسا کے شمال مغرب میں تقریبا 112 کلومیٹر (70 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
جھیل نامتسو
-
جھیل نامتسو
-
جھیل نامتسو
-
جھیل نامتسو
نامتسو Namtso | |
---|---|
تاشی دور کے قریب جھیل نامتسو (2005) | |
نامتسو جھیل | |
محل وقوع | دامشونگ/بائنگوئن, تبت، چین |
جغرافیائی متناسق | 30°42′N 90°33′E / 30.700°N 90.550°E |
قسم | نمکین جھیل |
بنیادی اضافہ | برف کا پھگلاو اور سلسلہ کوہ تانگگولا کے چشمے |
بنیادی کمی | دریائے سالوین |
نکاسی طاس ممالک | عوامی جمہوریہ چین |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 70 کلومیٹر |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 30 کلومیٹر |
رقبہ سطح | 1,920 کلومیٹر2 (740 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 33 میٹر |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 125 میٹر (410 فٹ)[1] |
پانی کا حجم | 768 بلین کیوبک میٹر |
سطح بلندی | 4,718 میٹر (15,479 فٹ) |
جزائر | 5 |
نامتسو | |||||||||||||
تبتی نام | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تبتی | གནམ་མཚོ་ | ||||||||||||
| |||||||||||||
چینی نام | |||||||||||||
روایتی چینی | 納木錯 | ||||||||||||
آسان چینی | 纳木错 | ||||||||||||
|