نیگاتا پریفیکچر
(Niigata Prefecture سے رجوع مکرر)
نیگاتا پریفیکچر (Niigata Prefecture) (جاپانی: 新潟県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت نیگاتا شہر ہے۔[2]
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 新潟県 |
• روماجی | Niigata-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوبو (کوشینیتسو) (ہوکوریکو) |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | نیگاتا |
حکومت | |
• گورنر | ہیروہیکو ازومیدا |
رقبہ | |
• کل | 12,582.47 کلومیٹر2 (4,858.12 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پانچواں |
آبادی (فروری 1, 2011) | |
• کل | 2,371,574 |
• درجہ | چودھواں |
• کثافت | 188.48/کلومیٹر2 (488.2/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-15 |
اضلاع | 9 |
بلدیات | 30 |
پھول | گل لالہ |
درخت | درخت کاملیا |
پرندہ | Crested Ibis |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نیگاتا پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری نیگاتا پریفیکچر کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pref.niigata.lg.jp (Error: unknown archive URL)
- نیگاتا جیٹ (جاپان تعلیم اور درس پروگرام) ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jetniigata.wordpress.com (Error: unknown archive URL)
- نیگاتا پریفیکچر سیاحت گائیڈآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ enjoyniigata.com (Error: unknown archive URL)