تیمار داری
(Nursing department سے رجوع مکرر)
تیمار داری یا تمریض جس کو انگریزی میں nursing کہا جاتا ہے ایک ایسا پیشہ ہے جس میں صحت کے حصول (بصورت مرض) اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ؛ افراد، خاندانوں اور آبادیوں کی مدد و معاونت کی جاتی ہے۔ تمریض کی تعریف کے مطابق اس علم کو ایک سائنس بھی مانا جاتا ہے اور ایک فن بھی۔
شعبۂ تیمارداری
ترمیملوگوں کی طبی خدمات، علاج ومعالجہ اور کسی مرض کے دوران دیکھ بھال کے لیے قائم کیے گئے شعبے کو شعبۂ تیمارداری(انگریزی: Nursing Unit) کہا جاتا ہے۔
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر تیمار داری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |