جزیرہ اوکیناوا

(Okinawa Island سے رجوع مکرر)

جزیرہ اوکیناوا (Okinawa Island) (جاپانی: 沖縄本島؛ اوکیناویائی: ウチナー) جاپان کے جزائر اوکیناوا اور جزائر ریوکیو کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جزیرے کا رقبہ 1،201.03 مربع کلومیٹر (463.72 مربع میل) ہے۔ اوکیناوا پریفیکچر کا دار الحکومت ناہا شہر جزیرہ اوکیناوا میں واقع ہے۔ اوکیناوا اپنے اوکیناوای فنون حربی کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

جزیرہ اوکیناوا
 

مقام
متناسقات 26°29′00″N 127°57′00″E / 26.483333333333°N 127.95°E / 26.483333333333; 127.95   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 1208.48 مربع کلومیٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 1224726   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+09:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

اوکیناوای فنون حربی

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ جزیرہ اوکیناوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ جزیرہ اوکیناوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  3. صفحہ: 83 — https://www.gsi.go.jp/KOKUJYOHO/MENCHO/backnumber/GSI-menseki20210101.pdf