اوپن ہینڈسیٹ الائنس

(Open Handset Alliance سے رجوع مکرر)

اوپن ہینڈسیٹ الائنس یا مفتوح دستی محمول اتحاد 84 (انگریزی: open handset alliance) تجارتی اداروں کا اتحاد یے - اس کے اراکین میں بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، قوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل، ڈیل، سونی اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل ہیں -

مخففOHA
قِسم(اینڈورئیڈ) کی خالق
ہیڈکوارٹرجنوبی کوریا
ارکانhipMobile operators, Software companies, Commercialization companies, Semiconductor companies, Handset manufacturers
ویب سائٹwww.openhandsetalliance.com

تاریخ

ترمیم

مفتوح دستی محمول اتحاد (oha) نومبر 5, 2007 میں قائم ہوا جس میں گوگل کو مرکزی حیثیت حاصل ہے -

سب سے پہلے تجارتی دستیاب اینڈروئیڈ اشتغالی نظام کے ساتھ ایچ ٹی سی کا "ڈریم" تھا-

اراکین

ترمیم
 
اینڈروئیڈ
دستی محمول صنعت کار
بانی اراکین
  • ایچ ٹی سی
  • ایل جی
  • سونی
  • موٹورولا
  • سیمسنگ الیکٹرانکس
دیگر اراکین
  • آسس ٹیک
  • گارمن
  • ہواوی ٹیکنالوجیز
  • توشیبا
  • ڈیل
  • زیڈ ٹی ای کارپوریشن
  • ایسر
  • الکاٹیل
  • فوکسکون
  • ھایر
  • لینوو
  • این ای سی
  • شارپ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم