اوپرا
تھیٹر کی ترتیب میں گایا ہوا متن اور میوزیکل سکور کا امتزاج کرنے والا آرٹفارم
(Opera سے رجوع مکرر)
ایسا ڈراما جس میں موسیقی کا عنصر غالب ہوتا ہے اوپرا (انگریزی: Opera) کہلاتا ہے۔ گرنیڈ اوپرا میں ہر مکالمہ گایا جاتا ہے۔ شروع شروع میں یہی طریقہ رسمی اور تقلیدی تصور کیا جاتا تھا۔ ابتدائی اطالوی اوپرا میں صرف قدیم یونانی و لاطینی کہانیوں کو اوپر کے لیے منتخب کیاجاتا تھا۔ اور تمام لوگوں کو باری باری اپنا جوہر دکھانے کا موقع دیا جاتا تھا۔ اس طرح ناٹک میں تسلسل قائم نہیں رہتا تھا۔ گلک نے سب سے پہلے اس کے خلاف آواز اٹھائی وہ اور اس کے ہم خیال فنکار دیبر نے اوپرا کی ایک قسم دیگنز کی طرح ڈالی۔ اٹلی، روس اور فرانس نے مشہور اوپرا نویس پیدا کیے ہیں۔ انگلستان میں معدودے چند کھیلوں کے سوا اوپرا زیادہ مقبول نہیں۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر اوپرا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |