عظمی لحمومہ
(Osteosarcoma سے رجوع مکرر)
عُظمی لحمومہ (osteo-sarcoma) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ عظم یعنی ہڈی یا bone میں پیدا ہونے والے سرطان (cancer) کی ایک قسم ہوتی ہے جس کو طب میں لحمومہ (sarcoma) کہا جاتا ہے۔ یعنی اگر آسان الفظ میں کہا جائے تو یوں کہ سکتے ہیں کہ عظمی کا مطلب ہڈیوں کا ہوتا ہے اور لحمومہ ایک سرطان کی قسم ہے اسی وجہ سے اس کا نام دونوں الفاظ کو جوڑ کر عظمی لحمومہ بنایا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں بھی اس کا نام osteo کے ساتھ sarcoma کا لفظ جوڑ کر بنایا جاتا ہے، osteo یونانی میں ہڈی کو کہتے ہیں اور sarcoma کا مطلب لحمومہ کا ہوتا ہے اور ان ہی دو الفاظ کو جوڑ کر اس ہڈیوں کے سرطان کا نام osteosarcoma بنا دیا جاتا ہے۔
اکڈ-10 | C40.-C41. | ||
---|---|---|---|
اکڈ-9 | 170 | ||
اکڈ-اورام: | M9180/3 | ||
اوایـم | 259500 | ||
معطیات | 9392 | ||
میڈلائین | 001650 | ||
ایمیڈ | ped/1684 orthoped/531 radio/504 radio/505 | ||
|