دریائے پنج
(Panj River سے رجوع مکرر)
دریائے پنج (Panj River) (تلفظ: /ˈpɑːndʒ/; تاجک: Панҷ) آمو دریا کا ایک معاون دریا ہے۔ دریا 1،125 کلومیٹر طویل ہے اور افغانستان – تاجکستان سرحد کا ایک بڑا حصہ بناتا ہے۔[1]
دریائے پنج Panj River | |
---|---|
دریائے پنج | |
ملک | افغانستان، تاجکستان |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | سنگم پامیر اور دریائے واخان |
دریا کا دھانہ | آمو دریا |
لمبائی | 921 کلومیٹر (572 میل) |
نکاس |
|
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 114,000 کلومیٹر2 (44,016 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pyanj River Basin Project"۔ ایشیائی ترقیاتی بینک۔ 19 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2008