پینروز مثلث، جسے پینروز سہ برزخ بھی کہے ہیں، ایک ناممکن شے ہے۔ سب سے پہلے سویڈن کے فنکار آسکر ریوٹرسوارڈ نے 1934ء میں اسے بنایا۔ ریاضی دان راجر پینروز نے 1950ء میں اسے ریاضی شے کے بطور متعارف کرایا اور اسے "ناممکن اپنی خالص ترین ہیئت میں" بتایا۔

پینروز مثلث
اصطلاح term

پینروز مثلث
آڑا بخرا
قمہ
برزخ
سہ برزخ
سلاخ؟

Penrose triangle
cross-section
vertex
bar
tribar
beam


یہ سہ برزخ ٹھوس شے معلوم ہوتی ہے، تین سلاخیں، جن کا آڑا بخرا مربع ہے، پر مبنی ہوتی ہے اور ہر دو سلاخ کا جوڑا قائم الزاویہ پر آپس میں جُڑتا ہے مثلث کی راس پر، مثلث جو یہ بناتی ہیں۔

ناممکن مثلث کی بت تراشی بطور بصری التباس، مشرقی پرتھ، مغربی آسٹریلیا


ان خاصوں کی تولیف اقلدیسی فضا میں سہ العباد اشیاء کے لیے ہونا ممکن نہیں۔

نگار خانہ

ترمیم