حالت (مادہ)
(Phase (matter) سے رجوع مکرر)
ایک مادہ کی حالت کا مطلب یہ ہے کہ وہ کس شکل میں پایا جاتا ہے۔ مادہ کی حالت ٹھوس ہو سکتی ہے یا مائع یا گیس۔ اس کے علاوہ مادہ شدید درجہ حرارت میں پلازما کی شکل میں پایا جا سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر حالت (مادہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |