شاکلہ
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
(پلازما سے رجوع مکرر)
شاکلہ ؛ جس کو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت یونانی کے plassein سے لاطینی اور جرمنی زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جس کے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی سائنس کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اس کے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں
- طبیعیات میں اس کا استعمال ایک بار دار (ionized) ہوا یا فارغہ کے لیے ہوتا ہے، دیکھیے شاکلہ طبیعیات (plasma physiscs)
- تظاہرہ ٹیکنالوجی (display technology) میں چپٹے پردے والے تظاہرہ یا ڈسپلے کے لیے دیکھیے شاکلہ تظاہرہ (plasma display)
- خون کا وہ مائع حصہ جس میں خلیات تیرتے ہیں، اس کے لیے دیکھیے شاکلہ (خون) (blood plasma)
- حیاتیات اور بطور خاص خلیاتی حیاتیات میں یہ لفظ کئی جگہوں پر استعمال ہوتا ہے
- خلیات کے اندر خلوی جھلی اور مرکزہ کے درمیان پایا جانے والا مائع، دیکھیے خلوی شاکلہ (cytoplasm)
- خلیات کے مرکزے میں موجود مائع کے لیے دیکھیے مرکزی شاکلہ (nucleoplasm)
- حیوانات و نباتات سمیت تمام جانداروں کی ساخت میں پایا جانے والا ایک گاڑھا سیال مادہ، دیکھیے اولی شاکلہ (protoplasm)
- تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ، shakila