پمپ دراصل سیال (مائع یا گیس)یا بعض اوقات گاڑھا مادہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا آلہ ہے۔ پمپ جو طریقہ سیال کو منتقل کرنے کے لیے استمال کرتے ہیں اس کے لحاظ سے پمپس کو تین بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ براہ راست اٹھائو، ہٹائو اور کشش ثقل کے پمپ-

ایک چھوٹا بجلی سے چلنے والا پمپ
ایک بڑا بجلی سے چلنے والا پمپ (الیکٹروپمپ) پانی کی فراہمی کے لیے ہنگستیسے, جرمنی.

پمپس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جو اسے چلاتاہے اور یہ میکانیکل کام سر انجام دینے کے لیے بہتے سیال کی حرکی توانائی کو استمال کرتا ہے۔ پمپ چلنے کا طریقہ کار اکثر متبادل (Reciprocating) یا گھومنے والا (Rotary) ہے۔ پمپس بہت سے طریقوں سے چل سکتے ہیں۔ دستی، بجلی، کسی طرح کا ایک انجن یا ہوا کی توانائی بھی شامل ہے۔

اقسام

ترمیم

پوزیٹوڈسپیلیسمنٹ پمپ (Positive displacement pump)

ترمیم
 
لوب پمپ
 
لوب پمپ اندرونی حصہ
 
طریقہ کار سکرول پمپ