سال حیات بمطابق کیفیت
(Quality adjusted life years سے رجوع مکرر)
سال حیات بمطابق کیفیت (quality-adjusted life years) سے طبی سہولیات کی مداخلت سے ہونے والے فائدے کی پیمائش کی جاتی ہے۔ اور اس مراد زندگی میں ہونے والے برس یا برسوں کا وہ اضافہ ہوتا ہے کہ جو کسی بھی طبی، معالجے یا اختراع کے استعمال سے حاصل ہو۔ ہر وہ برس جو صحت کے ساتھ گذرے اس کو 1.0 کا عدد دیا جاتا ہے جس کی قیمت موت کی صورت میں 0 تک چلی جاتی ہے، لہذا اس کی قیمت 1 تا 0 کے درمیان آتی ہے یعنی اگر کوئی مزید ایک برس زندہ تو رہتا ہے مگر کسی معذوری (مثلا بینائی کا چلے جانا یا کسی ہاتھ یا پیر کا کام چھوڑ دینا وغیرہ) کے ساتھ، تو پھر اس کی قیمت 1 اور 0 کے درمیان معذوری کی نوعیت کے مطابق کہیں آتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- مندرجہ ذیل روابط انگریزی صفحات کی جانب لے جاتے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا بیرونی روابط پر موجود معلومات و نظریات کی ذمہ دار نہیں ہے۔
- کوالی کے بارے میں بنڈولیر کا وقوعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jr2.ox.ac.uk (Error: unknown archive URL)
- کوالی کے بارے میں ہیوارڈ میڈیکل کی ایک اشاعت، (پی ڈی ایف)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ evidence-based-medicine.co.uk (Error: unknown archive URL)