جوابی انجن
(Reaction engine سے رجوع مکرر)
جوابی انجن(reaction engine) ایک ایسے انجن کو کہا جاتا ہے جس میں دسر یعنی propulsion کی قوت حاصل کرنے کے لیے تعامل کمیت (reaction mass) کا طریقۂ کار اختیار کیا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر جوابی انجن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |