پردہ بصارت یا شبکیہ (retina)، فقاریوں (vertebrates) کی آنکھ میں سب سے اندرونی حساس نور (light sensitive) تہ یا حصے کو کہا جاتا ہے۔ اس تہ میں حاصلات نور (photoreceptors) پائے جاتے ہیں جو روشنی یا نور کی کرنوں کو حاصل کر کہ بصری عصب (optic nerve) کے راستے نشر (transmit) کر کہ دماغ (brain) کے ان حصوں تک پہنچاتے ہیں کہ جو بصارت سے متعلق ہوا کرتے ہیں۔ ان حاصلات نور کی دو اقسام ہوتی ہیں؛ اول وہ کہ جو نسبتاً کم روشنی میں کام کرتے ہیں اور دوم وہ کہ جو نسبتاً تیز یا زیادہ روشنی میں کام کرتے ہیں، اول الذکر کو عصا (rod) کہا جاتا ہے جبکہ بعدالذکر کو مخروط (cone) کے نام سے شناخت کیا جاتا ہے۔

شبکیہ
Right human آنکھ cross-sectional view. Courtesy NIH National Eye Institute. Many animals have eyes different from the human eye.
گریس subject #225 1014
شریان central retinal artery
عنوانات Retina
ڈارلینڈ r_10/12705919

نگار خانہ

ترمیم