بحیرہ ریسر لارسن

بحیرہ
(Riiser-Larsen Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ ریسر لارسن (Riiser-Larsen Sea) بحر منجمد جنوبی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔ یہ بحیرہ لزاريف اور بحیرہ خلا نورد کے درمیان واقع ہے۔ بحیرہ ریسر لارسن کے جنوب میں شہزادی ایسٹرڈ کوسٹ (Princess Astrid Coast) اور شہزادی رینگہلڈ کوسٹ (Princess Ragnhild Coast) واقع ہیں۔

انٹارکٹیکا کا نقشہ

بحیرہ ریسر لارسن کا نام ناروے ہوا بازی کے پہل کار اور قطبی ایکسپلورر ہیالمر ریسر لارسن (Hjalmar Riiser-Larsen) کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔