اشتراکی جمہوریہ رومانیہ
(Romanian People's Republic سے رجوع مکرر)
اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (Socialist Republic of Romania) (رومانیائی: Republica Socialistă România) یک جماعتی اشتراکی ریاست تھی جو 1947 سے 1989 تک قائم رہی۔ 1947 سے 1965 تک ریاست کو عوامی جمہوریہ رومانیہ (Romanian People's Republic) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ریاست وارسا معاہدہ کے تحت مشرقی اتحاد کا حصہ تھی۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ پر مملکت رومانیہ جو محوری قوتوں کا حصہ تھی، پر سوویت اتحاد کا قبضہ ہو گیا۔ == تصاویر ==
اشتراکی جمہوریہ رومانیہ Socialist Republic of Romania Republica Socialistă România | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1947–1989 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | بخارسٹ | ||||||||
عمومی زبانیں | رومانیانی | ||||||||
حکومت | مارکسی لیننی یک جماعتی ریاست | ||||||||
سربراہ ریاست | |||||||||
• 1947–1952 | Constantin Parhon | ||||||||
• 1952–1958 | Petru Groza | ||||||||
• 1958–1961 | Ion Gheorghe Maurer | ||||||||
• 1961–1965 | Gheorghe Gheorghiu-Dej | ||||||||
• 1965–1967 | Chivu Stoica | ||||||||
• 1967–1989 | Nicolae Ceauşescu | ||||||||
مقننہ | عظیم قومی اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 30 دسمبر 1947 | ||||||||
• | 22 دسمبر 1989 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1987 | 238,391 کلومیٹر2 (92,043 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1987 | 23102000 | ||||||||
کرنسی | رومانیائی لیو (ROL) | ||||||||
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (EET) | ||||||||
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (EESTa) | ||||||||
کالنگ کوڈ | 40 | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | RO | ||||||||
|
Alto ahí peruano
-
رومانیہ انقلاب 1989 مظاہرین