محوری قوتیں (Axis powers) (جرمن: Achsenmächte، اطالوی: Potenze dell'Asse، جاپانی: 枢軸国) جنہیں محوری اتحاد (Axis alliance)، محوری قومیں (Axis nations), محوری ممالک (Axis countries) اور صرف محور (Axis) بھی کہا جاتا ہے دوسری عالمی جنگ میں اتحادی فوجوں کے خلاف قوموں کا ایک اتحاد تھا۔

محوری قوتیں
Axis powers
1940–1945
*  اتحادی قوتیں. *  پرل ہاربر حملہ کے بعد شامل ہونے والے اتحادی. *  محوری قوتیں. *  غیر جانبدار قوتیں.
  •   اتحادی قوتیں.
  •   پرل ہاربر حملہ کے بعد شامل ہونے والے اتحادی.
  •   محوری قوتیں.
  •   غیر جانبدار قوتیں.
حیثیتفوجی اتحاد
تاریخی دوردوسری جنگ عظیم
• 
27 ستمبر 1940
25 نومبر 1936
22 مئی 1939
• 
2 ستمبر 1945
برلن، جرمنی میں جاپان، اطالیہ اور جرمنی کے پرچم
جاپان، اطالیہ اور جرمنی

محور کا آضاز ضد بین الاقوامی اشتمالی معاہدے (Anti-Comintern Pact) سے ہوا کو جرمنی اور جاپان کے درمیان 1936 میں ہوا۔ اطالیہ نے 1937 میں معاہدے میں شمولیت اختیار کی۔

محور نے مغربی اور مشرقی اتحادیوں کے خلاف جنگ کے لیے مختلف جواز پیش کیے۔ ایڈولف ہٹلر نے 1941 میں پولینڈ کے ساتھ اس جنگ کے دوران مغربی طاقتوں کی مداخلت کو دوسری جنگ عظیم کے پھیلنے کا جواز بتایا۔

شریک ممالک ترميم

 
نازی جرمنی، 1944

جرمنی ترميم

جرمنی میں ایڈولف ہٹلر اور نازی جماعت کی حکومت تھی۔

جاپان ترميم

 
جنگ کے دوران جاپان کے زیر تسلط علاقے

سلطنت جاپان پر شہنشاہ شووا جس کے دور کو ہیروہیتو کہا جاتا ہے کی حکومت تھی۔

اطالیہ ترميم

 
اطالیہ 1942

مملکت اطالیہ کے خاتمے کے بعد اطالیہ پر بینیتو موزولینی کی حکومت تھی۔

مجارستان ترميم

مجارستان پر ایڈمرل مکلوس ہورتھی کی حکومت تھی۔ مجارستان محوری قوتوں میں شامل ہونے والا چوتھا ملک تھا۔

رومانیہ ترميم

مملکت رومانیہ برطانوی حامی اور پولینڈ کی اتحادی تصور کی جاتی تھی۔ پولینڈ پر جرمن اور سوویت حملے اور اس کے بعد جرمنی کے فرانس اور نشیبستان پر حملوں نے رومانیہ کو تنہا کر دیا تھا۔ 1940 میں شاہ کیرول دوم نے جرمن تحفظ حاصل کر لیا اور جنرل آئون انتونیسکیو (General Ion Antonescu) کو ملک کا وزیر اعظم مقرر کر دیا۔ دو دن بعد جنرل آئون انتونیسکیو نے بادشاہ کو تخت سے دستبردار کر کے اپنے حکمران ہونے کا اعلان کر دیا۔ 23 نومبر، 1940 کو رومانیہ بھی محوری قوتوں میں شامل ہو گیا۔

بلغاریہ ترميم

مملکت بلغاریہ پر اس وقت زار بورس سوم کی حکومت تھی جب بلغاریہ نے محوری قوتوں میں شمولیت اختیار کی۔

یوگوسلاویہ ترميم

25 مارچ 1941 کو اس ڈر سے کہ یوگوسلاویہ پر حملہ نہ کر دیا جائے گی، پرنس پال نے یوگوسلاویہ کو محوری قوتوں میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

شریک جنگ اقوام ترميم

تھائی لینڈ ترميم

تھائی لینڈ نے اکتوبر 1940 کوفرانسیسی ہند چین کے حصول کے لیے فرینکو تھائی جنگ شروع کی۔ اور 25 جنوری 1942 کو یہ جاپان کا ایک رسمی اتحادی بن گیا۔

فن لینڈ ترميم

اگرچہ فن لینڈ نے کبھی رسمی طور پر محوری قوتوں میں شمولیت اختیار نہیں کی، لیکن اس نے سوویت اتحاد کے خلاف جنگ میں محور کا ساتھ دیا۔

سان مارینو ترميم

17 ستمبر 1940 کو سان مارینو نے برطانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ برطانیہ اور دیگر اتحادی فوجوں افواج نے اس کا جواب نہیں دیا۔

عراق ترميم

مملکت عراق محوری قوتوں کی مختصر مدت کے لیے اتحادی بنی جب مئی 1941 میں اس نے برطانیہ کے ساتھ اینگلو عراقی جنگ شروع کی۔

جاپانی کٹھ پتلی ریاستیں ترميم

 
مانچوکو
مانچوکو (منچوریا) ترميم
منگجیانگ (اندرونی منگولیا) ترميم
چین کی دوبارہ منظم قومی حکومت ترميم
فلپائن (دوسری جمہوریہ) ترميم
ہندوستان (آزاد ہندوستان کی عبوری حکومت) ترميم

آزاد ہند سرکار جس کی قیادت سبھاش چندر بوس کر رہے تھے اور وہ موہن داس گاندھی کی تحریک کے خلاف تھے محوری قوتوں کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ بوس کو برطانوی حکام دوسری عالمی جنگ کے آغاز پر نے گرفتار کر لیا۔

ویتنام (سلطنت ویتنام) ترميم

سلطنت ویتنام ایک قلیل مدتی جاپانی کٹھ پتلی ریاست تھی جو 11 مارچ سے 23 اگست 1945 تک قائم رہی۔

کمبوڈیا ترميم

مملکت کمبوڈیا ایک قلیل مدتی جاپانی کٹھ پتلی ریاست تھی جو 9 مارچ سے 15 اپریل 1945 تک قائم رہی۔

لاؤس ترميم
برما (با ماو حکومت) ترميم

اطالوی کٹھ پتلی ریاستیں ترميم

 
مونٹی نیگرو 1941
مونٹی نیگرو ترميم
البانیا ترميم
موناکو ترميم

جرمن کٹھ پتلی حکومتیں ترميم

سلوواکیہ (ٹیسو حکومت) ترميم
 
سلوواکیہ 1941

جمہوریہ سلاواک نے صدر جوزف ٹیسو کے تحت 24 نومبر 1940 کو محوری قوتوں میں شمولیت اختیار کی۔

بوہیمیا اور موراویا کی محمیہ حکومت ترميم
سربیا (حکومت قومی نجات) ترميم
اطالیہ (اطالوی معاشرتی جمہوریہ) ترميم
البانیا (جرمن کنٹرول کے تحت) ترميم
مجارستان (سزالاسی حکومت) ترميم
ناروے (کوسلینگ حکومت) ترميم
مقدونیہ ترميم
بیلاروس ترميم
صوبہ لیوبلیانا ترميم

جرمن اطالوی مشترکہ کٹھ پتلی ریاستیں ترميم

 
ایڈولف ہٹلر (دائیں) بینیتو موزولینی (بائیں).
کروشیا آزاد ریاست ترميم
 
کروشیا آزاد ریاست 1941
یونان ترميم
فرانس (ویکی حکومت) ترميم

متنازع ترميم

درج ذیل ایسی ریاستیں ہیں جو براہ راست تو محور میں شامل نہیں ہوئیں لیکن کسی محور قوت کا ساتھ دیا جس سے انکی غیر جانبداری مشکوک ہو گئی۔

ڈنمارک ترميم
سوویت اتحاد ترميم
ہسپانیہ ترميم
سویڈن ترميم

مزید دیکھیے ترميم

سلطنت جاپان

بیرونی روابط ترميم