دالہ کے جذر
(Root of a function سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں، کسی حقیقی- یا، مختلط- یا، جامعاً سمتیہ-قدر دالہ ƒ کا جذر یا صفر اس فنکشن ƒ کے ساحہ کا وہ رکن x ہوتا ہے، جس x پر فنکشن ƒ(x)
غائب ہو جائے، یعنی
- جس پر
دوسرے الفاظ میں فنکشن ƒ کا جذر x کی وہ قدر ہے جس پر صفر (0) نتیجہ آئے۔ مثال کے طور پر ذیل تعریف کردہ فنکشن ƒ
کا جذر 3 ہے، کیونکہ
اگر فنکشن حقیقی اعداد کو حقیقی اعداد میں نقش کرتی ہے، تو اس کے جذر x-تناسق کے وہ نقاط ہیں جہاں اس کا مختط x-تناسق کو مِلتا ہے۔