بحیرہ ساوو
(Savu Sea سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ ساوو (Savu Sea) انڈونیشیا کے اندر ایک چھوٹا بحیرہ ہے۔ اس کا نام جزیرہ ساوو پر ہے۔
بحیرہ ساوو کی گہرائی 3500 میٹر تک پہنچی ہے۔ یہ مغرب سے مشرق تک 600 کلومیٹر اور شمال سے جنوب میں 200 کلومیٹر وسیع ہے۔ تاریخ میں لکھا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جب ولادت ہوئی تو معجزہ کے طور پر یہ بحیرہ ساوو خشک ہو کیا تھا ۔۔[1]
- ↑ مولانا صفی الرحمن مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ مبارک پوری۔ الرحیق المختوم