صائم عالم
(Sayem Alam سے رجوع مکرر)
صائم عالم (پیدائش: 14 اپریل 1993ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سلہٹ ڈویژن کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 14 جنوری 2010ء کو 2009/10ء نیشنل کرکٹ لیگ میں سلہٹ ڈویژن کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | سلہٹ، بنگلہ دیش | 14 اپریل 1993
تعلقات | راجن صالح (بھائی) ناصر العالم (بھائی) رضا الحق (بھائی) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 ستمبر 2016ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sayem Alam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2016
- ↑ "National Cricket League at Fatullah, Jan 14-16 2010"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2018