خود (ضد ابہام)

(Self سے رجوع مکرر)
  • نفسیات میں اس کے استعمال کے ليے دیکھیےخود (بہ اپنی ذات)۔
  • سائنس میں بطور متبادل auto یعنی خودکار کے ليے دیکھیےخود (کار)۔
  • اقبالیات سے متعلق دیکھیےخودی (اقبال)۔
  • خود (سر کی پوشاک):ہیلمٹ (جسے کبھی کبھی ہیلمیٹ بھی لکھا جاتا ہے) سر کی حفاظت کا آلہ ہے۔ اسے عمومًا دو پہیے کی گاڑیوں کے چلانے والے لوگ سڑک پر پہنتے ہیں تاکہ کبھی حادثے جیسی ناگہانی صورت حال میں سر کی حفاظت ممکن ہو سکے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔