شینیتسو علاقہ
(Shin'etsu region سے رجوع مکرر)
شینیتسو علاقہ (Shin'etsu region) (جاپانی: 信越地方) جاپان کا ایک جغرافیائی علاقہ ہے۔[1] علاق قدیم صوبوں شینانو اور اچیگو پر مشتمل ہے۔ نام ان دو صوبوں کا مرکب ہے۔ یہ ناگانو اور نیگاتا کے جدید پریفیکچروں میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Hashimoto, Mitsuo. (1990). Geology of Japan, p. 94.، ص 94، گوگل کتب پر