سماجی ذرائع ابلاغ

(Social media سے رجوع مکرر)

معاشرتی ذرائع ابلاغ یا اجتماعی شبکہ یا اجتماعی مواصلات سے مراد افراد کے درمیان مجازی سماج اور انٹرنیٹ پر تفاعل ہے جو تخلیق، اشتراک اور اطلاعات کے تبادلہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ سماجی ابلاغ میں فیس بک، واٹس ایپ ،تھیر اور ٹوئٹر وغیرہ شامل ہیں۔