ہسپانوی جزائر ورجن
(Spanish Virgin Islands سے رجوع مکرر)
ہسپانوی جزائر ورجن (Spanish Virgin Islands) جنہیں سابقہ طور پر جزائر پیسج (Passage Islands) کہا جاتا تھا اور انھیں پورٹو ریکی جزائر ورجن (Puerto Rican Virgin Islands) بھی کہا جاتا ہے جزائر ورجن کا پورٹو ریکو کا حصہ ہیں۔
ہسپانوی جزائر ورجن | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 18°13′36″N 65°20′18″W / 18.22674167°N 65.33843889°W |
مجموعۂ جزائر | جزائر لیوارڈ |
رقبہ (كم²) | 378.2 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
درستی - ترمیم |