جزائر لیوارڈ (Leeward Islands) ویسٹ انڈیز میں جزائر کے ایک مجموعہ ہیں۔ اسے انٹیلیز اصغر کے شمالی جزائر مراد ہیں۔ ایک مجموعہ کے طور پر یہ پورٹو ریکو کے مشرق میں شروع ہو کر ڈومینیکا کے جنوب تک پہنچتے ہیں۔ شمال مشرقی بحیرہ کیریبین کے مغربی بحر اوقیانوس سے ملنے کا مقام ان کا محل واقع ہے۔ انٹیلیز اصغر کا جنوبی حصہ جزائر ونڈوارڈ کہلاتا ہے۔

جزائر لیوارڈ کی فہرستترميم

شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف:

حوالہ جاتترميم