تبوک علاقہ

(Tabuk سے رجوع مکرر)

تبوک علاقہ یا منطقہ تبوک (انگریزی: Tabuk Region; عربی: منطقة تبوك) سعودی عرب کا ایک علاقہ ہے جو سعودی عرب کے شمالی مغربی حصے میں واقع ہے۔

علاقہ
تبوك
تبوک سعودی عرب کے نقشہ پر
تبوک سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتتبوک، سعودی عرب
بورو (انتظامیہ)6
حکومت
 • گورنرفہد بن سلطان
رقبہ
 • کل146,072 کلومیٹر2 (56,399 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل791,535
 • کثافت5.4/کلومیٹر2 (14/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA07

مزید پڑھیے

ترمیم

سعودی عرب کے علاقہ جات