بحیرہ تسمان
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان واقع چھوٹا سمندر
(Tasman Sea سے رجوع مکرر)
بحیرہ تسمان (Tasman Sea) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جنوبی بحر الکاہل میں ایک مختتم بحیرہ ہے، جو تقریباً 2,000 کلومیٹر (1,200 میل) چوڑا ہے۔ اس بحیرہ کا نام ولندیزی مستکشف ایبل جانزون تسمان (Abel Janszoon Tasman) کے نام پر رکھا گیا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ اور تسمانیا کا دورہ کرنے والا پہلا یورپی مستکشف تھا۔
بحیرہ تسمان Tasman Sea | |
---|---|
Location | |
بحیرہ تسمان کا نقشہ | |
مقام | جنوبی بحر الکاہل |
متناسقات | 40°S 160°E / 40°S 160°E |
طاس ممالک | آسٹریلیا، نیوزی لینڈ |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 2,800 کلومیٹر (1,700 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 2,200 کلومیٹر (1,400 میل) |
جزائر | جزیرہ لارڈ ہاو, جزیرہ نارفولک |
Benches | لارڈ ہاو رائیز |
آبادیاں | نیو کیسل, سڈنی, وولونگونگ, آکلینڈ, ویلنگٹن |