پاپوا علاقہ (Territory of Papua) جزیرہ نیو گنی کے جنوب مشرقی چوتھائی حصے پر مشتمل ایک علاقہ تھا جو 1883ء سے 1975ء تک قائم رہا۔ 1883ء میں کوئنزلینڈ حکومت نے اس علاقہ پر قبضہ کر کے سلطنت برطانیہ میں شامل کر دیا۔[2] تاہم مملکت متحدہ حکومت نے الحاق کی توثیق سے انکار کر دیا، لیکن 1884 میں ایک محمیہ علاقے "برطانوی نیو گنی" کے طور پر قائم کر دیا گیا۔

پاپوا علاقہ
Territory of Papua
پاپوا
Papua
1884–1975[1]
پرچم Papua
بیج of Papua
سبز: پاپوا علاقہ ہلکا سبز: کوئنزلینڈ (الحاق پاپوا 1883) گہرا سرمئی: دیگر برطانوی علاقہ جات
سبز: پاپوا علاقہ
ہلکا سبز: کوئنزلینڈ (الحاق پاپوا 1883)
گہرا سرمئی: دیگر برطانوی علاقہ جات
حیثیتنوآبادی
دار الحکومتپورٹ مورسبی
عمومی زبانیںانگریزی (سرکاری), ہیری موٹو (مقامی), کئی جنوبی جزائری زبانیں, پاپوائی زبانیں
بادشاہ 
لیفٹیننٹ گورنر 
وزیر اعظم 
تاریخ 
• کوئنزلینڈ سے الحاق
1883
• 
6 نومبر 1884
• 
1975[1]
کرنسیآسٹریلوی پاؤنڈ
مابعد
پاپوا اور نیو گنی علاقہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. As to the Territory of Papua having continued to have a legal existence as a distinct territory, separate and distinct from the Territory of New Guinea, note the following Recital to the Papua New Guinea Independence Act, 1975 "WHEREAS the Papua and New Guinea Act 1949 provided for the administration of the Territory of Papua and the Territory of New Guinea by Australia in an administrative union, by the name of the Territory of Papua and New Guinea, whilst maintaining the identity and status of the Territory of New Guinea as a Trust Territory and the identity and status of the Territory of Papua as a Possession of the Crown".
  2. Commonwealth and Colonial Law by Kenneth Roberts-Wray, London, Stevens, 1966. P. 897