ترکی لیرہ
(Turkish lira sign سے رجوع مکرر)
ترکیہ لیرہ ترکی زبان : Türk lirası ترکیہ کی کاغذی کرنسی ہے۔ اس کو مختصرا TL لکھا جاتا ہے اور اس کا کوڈ TRY ہے۔ ایک ترکی لیرہ میں 100 قروش ہوتے ہیں۔
ترکی لیرہ | |
---|---|
Türk lirası (ترکی) | |
₺200 banknote (obverse) | |
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | TRY |
نمبر | 949 |
علامت | 2 |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1⁄100 | |
جمع | The language(s) of this currency does not have a morphological plural distinction. |
علامت | ₺ |
Banknotes | ₺5, ₺10, ₺20, ₺50, ₺100, ₺200 |
سکہ | 1kr, 5kr, 10kr, 25kr, 50kr, ₺1 |
آبادیات | |
صارفین | ترکیہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص (Recognised only by Turkey) |
اجرا | |
مرکزی بینک | Central Bank of the Republic of Turkey |
ویب سائٹ | www.tcmb.gov.tr |
طابع | CBRT Banknote Printer |
ویب سائٹ | www.tcmb.gov.tr |
ٹکسال | Turkish State Mint |
ویب سائٹ | www.darphane.gov.tr |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 15.4% صارف اشاریہ قیمت (جون 2018) |
ماخذ | Turkish Statistical Institute (via Ahval) |
تاریخ
ترمیمعثمانی لیرہ (1844–1923)
ترمیمترکی لیرہ ، مشرق وُسطٰی اور یورپ کی متعلقہ کرنسیوں کا تعلق لبرا نامی قدیم روم کی وزن کی اکائی ہے جسے چاندی ٹروئے پاؤنڈ بھی کہتے تھے۔ رومانسی لبرا کو بطور کرنسی پورے یورپ اور شمال کے علاقوں میں اپنایا گیا جہاں اس کا استعمال عہد وسطی تک رہا۔ ترکی لیرہ، فرانسیسی لیورے (1974ء تک)، اطالوہ لیرہ (2002ء تک) اور برطانوی پاؤنڈ قدیم کرنسی کی نئی شکلیں ہیں۔ عثمانی لیرہ کو 1844ء میں بنیادی اکائی کی حیثیت سے متعارف کروایا گیا تھا اور قروص اس اکائی کا 1⁄100واں حصہ ہوتا تھا۔ عثمانی لیرہ 1927ء تک زیر استعمال رہا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History of Paper Money"۔ Central Bank of the Republic of Turkey۔ 29 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2013