قرش (انگریزی: Qirsh) (جمع: قروش) سلطنت عثمانیہ اور اس کے علاقوں میں استعمال ہونے والی کرنسی کا نام ہے۔ اس نام کی مختلف تنوع کئی زبانوں مثلاً عربی زبان، امہری زبان، عبرانی زبان، ترکی زبان اور یونانی زبان میں موجود ہیں۔

مصری قروش

سلطنت عثمانیہ ٹوٹنے پر کئی ممالک میں تقسیم ہوئی جن میں مصر، سعودی عرب، سوریہ، لبنان اور ترکی نے جب اپنی کرنسی متعارف کروائی تو قرش کو اپنے سکے کے طور پر برقرار رکھا۔ اس کے علاوہ اردن اور سوڈان نے بھی قرش کو استعمال کیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم