ریاستہائے متحدہ روٹ 66
(U.S. Route 66 سے رجوع مکرر)
ریاستہائے متحدہ روٹ 66 (انگریزی: U.S. Route 66) جسے ول راجرز ہائی وے (Will Rogers Highway) اور عام طور پر روٹ 66 (Route 66) کہا جاتا ہے، امریکی ہائی وے نظام میں اصل ہائی ویز میں سے ایک تھی۔ روٹ 66 11 نومبر 1926 کو بنی۔ [2] یہ ہائی وے جو امریکا کی سب سے زیادہ مشہور سڑکوں میں سے ایک بن گئی، اصل میں شکاگو، الینوائے سے شروع ہو کر مسوری، کینساس، اوکلاہوما، ٹیکساس، نیو میکسیکو اور ایریزونا سے ہوتے ہوئے سانتا مونیکا، کیلیفورنیا پر ختم ہوتی تھی۔ اس کی اصل لمبائی 2،448 میل (3،940 کلومیٹر) تھی۔ [3]
لوا خطا ماڈیول:Infobox_road/route میں 107 سطر پر: bad argument #1 to 'wikitext' (string or number expected, got boolean)۔ | |
---|---|
Will Rogers Memorial Highway | |
Route information | |
Length | 2,451 میل (3,945 کلومیٹر) |
Existed | 26 نومبر 1926ء | –27 جون 1985
Tourist routes | NSB marker.svg |
Major intersections (In 1947)[1] | |
West end | Invalid type: US 1926-Alt in Santa Monica, CA |
Section 2 | |
Major intersections |
|
East end | Invalid type: US 1926 / Invalid type: US 1926 in Chicago, IL |
Location | |
Country | United States |
Highway system | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ "Route 66 Timeline"۔ Legends of America۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 15, 2012
- ↑ "A table of mileposts for the original US 66 alignment of 1926"۔ Route 66 Web & Atlas۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 15, 2012
مقبول ثقافت میں
ترمیمروٹ 66 کا استعمال عام امریکی ثقافت میں ہوتا ہے۔
- کارز (فلم) میں روٹ 66 کا اہم ذکر ہے۔