شکاگو
(شکاگو, الینوائے سے رجوع مکرر)
شکاگو ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست الینوائے کا ایک شہر ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی اندازہ 29 لاکھ ہے۔
شہر | |
شکاگو، الینوائے | |
Clockwise from top: Downtown Chicago, the Chicago Theatre, the 'L'، Navy Pier, the Pritzker Pavilion, the Field Museum, and سیئرز ٹاور | |
اشتقاقیات: (سویڈش: shikaakwa) ("wild onion" or "wild garlic") سانچہ:Lang-pot | |
عرفیت: Windy City, Chi-Town, City of Broad Shoulders, Second City, My Kind of Town (for more, see full list) | |
نعرہ: (لاطینی: Urbs in Horto) (City in a Garden), I Will | |
شکاگو، الینوائے کا محل وقوع | |
Location in the United States | |
متناسقات: 41°50′13″N 87°41′05″W / 41.83694°N 87.68472°W | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
ریاست | الینوائے |
الینوائے کی کاؤنٹیوں کی فہرست | کک کاؤنٹی، الینوائے، ڈوپیگ کاؤنٹی، الینوائے |
آبادی | circa 1780 |
میونسپل کارپوریشن (town) | 12 اگست 1833 |
میونسپل کارپوریشن (city) | 4 مارچ 1837 |
قائم از | Jean Baptiste Point du Sable |
وجہ تسمیہ | (سویڈش: shikaakwa) (wild onion or wild garlic) |
حکومت | |
• قسم | Mayor–council |
• مجلس | Chicago City Council |
• Mayor | رام ایمانوئل (ڈیموکریٹک پارٹی) |
• City Clerk | Anna Valencia (ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ)) |
• City Treasurer | Kurt Summers Jr. (ڈیموکریٹک پارٹی) |
رقبہ | |
• شہر | 606.42 کلومیٹر2 (234.14 میل مربع) |
• زمینی | 588.81 کلومیٹر2 (227.34 میل مربع) |
• آبی | 17.62 کلومیٹر2 (6.80 میل مربع) 3.0% |
• شہری | 5,498 کلومیٹر2 (2,122.8 میل مربع) |
• میٹرو | 28,160 کلومیٹر2 (10,874 میل مربع) |
بلندی(mean) | 181 میل (594 فٹ) |
بلند ترین پیمائش – near Blue Island | 205 میل (672 فٹ) |
پست ترین پیمائش – at Lake Michigan | 176 میل (578 فٹ) |
آبادی (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء) | |
• شہر | 2,695,598 |
• تخمینہ (2017) | 2,716,450 |
• درجہ | فہرست امریکی شہر بلحاظ آبادی |
• کثافت | 4,593.95/کلومیٹر2 (11,898.29/میل مربع) |
• میٹرو | 9,512,999 (3rd) |
• CSA | 9,882,634 (US: 3rd) |
نام آبادی | Chicagoan |
منطقۂ وقت | وسطی منطقۂ وقت (UTC-6) |
• گرما (گرمائی وقت) | وسطی منطقۂ وقت (UTC-5) |
زپ کوڈ Prefixes | 606xx, 607xx, 608xx |
Area codes | 312/872 اور 773/872 |
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار code | 17-14000 |
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature ID | 0428803 |
ویب سائٹ | www |
جھیل مشی گن کے جنوب مغربی ساحلوں پر واقع شکاگو شہر امریکا کا صنعتی، سیاسی، تجارتی، طبی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے۔
شہر 1833ء میں میں عظیم جھیلوں کو دریائے مسیسپی کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔
شکاگو اپنی بلند عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ شہر کی تین بلند ترین عمارتیں سیئرز ٹاور، آؤن سینٹر اور جون ہینکوک سینٹر ہیں۔