نافی شریان
(Umbilical artery سے رجوع مکرر)
نافی شریان (umbilical artery)، اصل میں شریانوں کا ایک جوڑا ہوتا ہے جو دائیں اور بائیں جانب کے جسم کو خون فراھم کرتا ہے۔ یہ حمیل کے جسم میں پائی جانے والی نافی طناب (umbilical cord) میں موجود ہوتا ہے۔
شریان: نافی شریان | |
---|---|
Fetal circulation; the umbilical vein is the large, red vessel at the far left. The umbilical arteries are purple and wrap around the umbilical vein. | |
Scheme of placental circulation. | |
لاطینی_نام | a. umbilicalis |
گریس | subject #139 540 |
مصدر | internal iliac artery |
شاخیں | superior vesical artery artery of the ductus deferens |
ورید | umbilical vein |
عنوانات | Umbilical+Arteries |
ڈورلینڈز | a_61/12156476 |