ویلیتری

کمونے
(Velletri سے رجوع مکرر)

ویلیتری (اطالوی: Velletri) اٹلی کے مرکزی علاقہ لازیو کے صوبہ روما میں واقع اٹلی کے قدیم قصبوں میں سے ایک ہے۔ قصبہ کب آباد ہوا، اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔ بعض کے نزدیک قصبہ قدیم زمانہ میں جب تاریخ لکھنے کا رواج بھی نہیں تھا، یہ قصبہ آباد تھا اور اس کے باشندوں میں قدیم اطالوی باشندے ایٹروسکن(Etruscanلاطینی (لاطینی زبان) یا وولشین (Volscian) تھے۔ اور پہلی لاطینی جنگ انکس مارسیس (Ancus Marcius) کی قیادت میں قصبہ کو رومیوں نے فتح کیا اور اس کا نام ویلترائے (Velitrae) رکھا۔ رومی دور میں علاقہ میں کئی عبادت گاہیں اور عمارات تعمیر کی گئیں۔

ویلیتری (Velletri)
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 332 میٹر رقبہ 113 مربع کلومیٹر
آبادی 50,324 (2005ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ 06(39+) پوسٹ کوڈ 00049
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


آج کے کمونے (قصبہ) ویلتری کا رقبہ 113 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 50,324 (2005ء) ہے۔ ویلیتری اٹلی کے ان قصبہو ں میں شامل ہے جنکو دوسری جنگ عظیم میں شدید بمباری اور تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔

سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune