ویسایا
(Visayan Islands سے رجوع مکرر)
ویسایا (Visayas) یا جزائر ویسایان (Visayan Islands) (ویسایان: Kabisay-an، تگالوگ: Kabisayaan) فلپائن کی تین اہم جغرافیائی تقسیمات کو میں سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو مینداناؤ اور لوزون ہیں۔ یہ کئی جزائر پر مشتمل ہے جو بنیادی طور پر بحیرہ ویسایان کے ارد گرد واقع ہیں، اگرچہ ویسایا کو بحیرہ سولو کا شمال مشرقی سرا سمجھا جاتا ہے۔
ویسایا | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 10°30′N 124°00′E / 10.5°N 124°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 71503 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | فلپائن |
کل آبادی | 20583861 [3] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ ویسایا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ویسایا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء
- ↑ ناشر: فلپائن شماریات اتھارٹی — تاریخ اشاعت: 7 جولائی 2021 — 2020 Census of Population and Housing (2020 CPH) Population Counts Declared Official by the President