ویب سرور
(WEB SERVER سے رجوع مکرر)
ویب سرور یا معیل الحبالہ یا سرور الحبالہ یا سرورِ حبالہ (web-server) کی اصطلاح درج ذیل دو مفاہیم کی ادائیگی کے لیے استعمال کی جاتی ہے:
- ایک ایسا کمپیوٹر جو عمیل (client) یا دوسرے الفاظ میں متصفح جال (web-browser) سے HTTP کی درخواست وصول کرے اور پھر اس کی طلب کے مطابق اس کو ومزت (HTML) کے دستاویزات ارسال کر دے۔
- ایک ایسا شمارندی برنامہ کے جو پہلے مفہوم میں بیان کی گئی کارگذاری کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے فعالیت مہیا کرے۔