وارسک بند
(Warsak Dam سے رجوع مکرر)
وارسک بند ہا وارسک ڈیم (Warsak Dam) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور شہر کے شمال مغرب میں تقریبا 20 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے کابل پر واقع ایک بڑا ٹھوس کشش ثقل بند ہے۔
وارسک بند | |
---|---|
مقام وارسک بند Pakistan | |
ملک | پاکستان |
Coordinates | 34°09′50″N 71°21′29″E / 34.16389°N 71.35806°E |
درجہ | مستعمل |
مالک | واپڈا |
ڈیم اور سپل وے | |
آب گُزر قسم | سروس، کنٹرول |
آب گُزر گنجائش | 540 میٹر3/سیکنڈ (19,070 فٹ مکعب/سیکنڈ) |
بجلی گھر | |
Commission date | 1960, 1981 |