بحیرہ ابیض
(White Sea سے رجوع مکرر)
بحیرہ ابیض (White Sea) (روسی: Белое море) روس کے شمال مغربی ساحل پر واقع بحیرۂ بیرنٹس کی جنوبی گزرگاہ ہے۔
بحیرہ ابیض White Sea | |
---|---|
متناسقات | 65°30′N 37°30′E / 65.500°N 37.500°E |
طاس ممالک | روس |
سطحی رقبہ | 90,000 کلومیٹر2 (34,700 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 60 میٹر (197 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 340 میٹر (1,115 فٹ) |
حوالہ جات | [1][2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ White Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
- ↑ White Sea, Encyclopædia Britannica on-line