سلطنت وولوف (Wollof Empire) (فرانسیسی: Diolof یا Djolof) ایک مغربی افریقی ریاست تھی جو 1360 سے 1890 تک میں سینیگال کے کچھ حصوں پر قائم تھی۔

سلطنت وولوف
Wollof Empire
وولوف
1350–1549
وولوف سلطنت کی آئینی ریاستں
وولوف سلطنت کی آئینی ریاستں
دار الحکومتلینگیرے
عمومی زبانیںوولوف, سیرر
مذہب
روایتی افریقی مذہب, اسلام
حکومتبادشاہت
شہنشاہ (Buur-ba Jolof) 
• 1350-1370
Ndiadiane Ndiaye
• 1543-1549
Leele Fuli Fak
تاریخ 
• 
1350
• 
1549
رقبہ
150070,000 کلومیٹر2 (27,000 مربع میل)
ماقبل
مابعد
سلطنت مالی
مملکت وولوف
مملکت سن
مملکت سلوم
مملکت باول
کیور
والو