سیلسیس
(سینٹی گریڈ سے رجوع مکرر)
سیلسیس یا درجۂ صد(Celsius) اصل میں درجۂ حرارت کی ایک اکائی ہے جس کو centigrade اور سویڈن کے ایک سائنس دان بنام Anders Celsius سے منسوب کرتے ہوئے celsius بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی علامت (°C) اختیار کی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر سیلسیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |