کام جاری

آئین پاکستان 1956ء پاکستان میں جمہوریت کی اِبتدائی شکل کو عملی رنگ میں نمایاں اور واضح کرنے کے لیے تقریباً 9 سال کی مدت میں متفرق شِقوں اور قراردادوں کی بنیاد پر مرتب ہوا تھا جسے صدر پاکستان اسکندر مرزا کی توثیق کے بعد 23 مارچ 1956ء کو نافذالعمل کیا گیا تھا۔ یہ آئین اپنے نفاذ کے 2 سال 6 ماہ ہی باقی رہ سکا اور 7 اکتوبر 1958ء کو مارشل لا کے تحت ختم کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

مزید مطالعہ کریں

ترمیم