آئیوس آندرونیکوس (توپچوکوئے)

آئیوس آندرونیکوس (Agios Andronikos) (یونانی: Άγιος Ανδρόνικος یا Άγιον Ανδρονικούδι ; ترکی زبان: Topçuköy لفظی معنی: توپچیوں کا گاؤں) قبرص کا ایک گاؤں ہے جو تریکومو کے 7 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ یہ درحقیقت ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔


لک قبرص
 • ضلعضلع فاماگوستا
ملک (زیر انتظام) ترک جمہوریہ شمالی قبرص
 • ضلعضلع اسکیلے
آبادی (2011)[1]
 • کل310
کوپن کی موسمی زمرہ بندیCsa

حوالہ جات

ترمیم
  1. "KKTC 2011 Nüfus ve Konut Sayımı" (PDF) (ترکی میں). TRNC State Planning Organization. 6 اگست 2013. Archived (PDF) from the original on 2018-12-24. Retrieved 2016-08-01. {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |trans_title= تم تجاهله يقترح استخدام |عنوان مترجم= (help)