آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ

آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے جو دبئی اسپورٹس سٹی ، دبئی میں واقع ہے۔ آئی سی سی اکیڈمی انڈور اور آؤٹ ڈور پچ فراہم کرتی ہے۔ [1] آئی سی سی کو 2014ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ دونوں کرکٹ گراؤنڈز پر فلڈ لائٹس لگائی گئی ہیں۔ [2] اس مقام نے 2021ء کےآئی سی سی مینز ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچوں کی میزبانی کی تھی۔

آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ ون
ICCA 1
آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامدبئی اسپورٹس سٹی، دبئی، متحدہ عرب امارات
تاسیس2009
اینڈ نیم
City End
Pavilion End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ11 مارچ 2013:
 کینیڈا بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ9 March 2022:
 متحدہ عرب امارات بمقابلہ  سلطنت عمان
پہلا ٹی2013 March 1995:
 کینیا بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2010 October 2021:
 نمیبیا بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
پہلا خواتین ایک روزہ9 February 2019:
 پاکستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری خواتین ایک روزہ11 February 2019:
 پاکستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا خواتین ٹی2022 November 2021:
 متحدہ عرب امارات بمقابلہ  ملائیشیا
آخری خواتین ٹی2028 November 2021:
 متحدہ عرب امارات بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ
ٹیم کی معلومات
متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم (2009-present)
بمطابق 13 September 2022
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/India/content/ground/481147.html ICC Academy Ground 1
ICC Academy Ground 2
ICCA 2
پہلا ٹی2019 October 2019:
 کینیا بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2023 October 2019:
 کینیا بمقابلہ  سنگاپور
پہلا خواتین ٹی2022 November 2021:
 ہانگ کانگ بمقابلہ    نیپال
آخری خواتین ٹی2028 November 2021:
 متحدہ عرب امارات بمقابلہ    نیپال
بمطابق 28 November 2021
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/unitedarabemirates/content/ground/499767.html ICC Academy Ground 2

حوالہ جات ترمیم

  1. "ICC"۔ 10 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2015 
  2. "ICCA opens in Dubai"۔ 24 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2015