آئی سی سی ایسٹ ایشیا پیسیفک مینز چیمپئن شپ 2014ء

2014ء آئی سی سی ایسٹ ایشیا پیسیفک مینز چیمپئن شپ ایک ٹوئنٹی 20 کرکٹ مقابلہ تھا جو 19 سے 23 نومبر 2014ء تک لیسمور، آسٹریلیا میں منعقد ہوا۔ پاپوا نیو گنی ٹورنامنٹ کے فاتح کے طور پر ابھرا اور 2015ء آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کیا۔ [1]

آئی سی سی ایسٹ ایشیا پیسیفک مینز چیمپئن شپ 2014ء
منتظمای اے پی
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج کے ساتھ فائنل
میزبان آسٹریلیا
فاتح پاپوا نیو گنی
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے28
بہترین کھلاڑیپاپوا نیو گنی کا پرچم لیگا سیاکا
فجی کا پرچم ریاض خان
کثیر رنزپاپوا نیو گنی کا پرچم ٹونی یورا (304)
کثیر وکٹیںفجی کا پرچم ریاض خان (19)
باضابطہ ویب سائٹICC East Asia Pacific
2013

ٹیمیں

ترمیم

کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں مندرجہ ذیل ہیں:

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   پاپوا نیو گنی 7 7 0 0 0 14 6.141
2   وانواٹو 7 6 1 0 0 12 2.643
3   فجی 7 5 2 0 0 10 2.824
4   سامووا 7 4 3 0 0 8 −0.357
5   فلپائن 7 3 4 0 0 6 −1.734
6   جاپان 7 2 5 0 0 4 −1.665
7   انڈونیشیا 7 1 6 0 0 2 −4.624
8   جزائر کک 7 0 7 0 0 0 −3.521
     آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی 20 کوالیفائر 2015ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اعداد و شمار

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم

سب سے زیادہ رنز بنانے والے پانچ کھلاڑی (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم رنز اننگز اوسط اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ سکور سنچریاں ففٹیاں
ٹونی یورا   پاپوا نیو گنی 304 7 50.67 174.7 127* 1 1
لیگا سیاکا   پاپوا نیو گنی 256 7 36.57 191.0 88 0 2
ماکیو گاؤنا   سامووا 192 7 64.00 131.5 40* 0 0
بین میلاتا   سامووا 192 7 27.43 140.1 89 0 1
اسد والا   پاپوا نیو گنی 186 7 31.00 134.78 70 0 1

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم

سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پانچ (کل وکٹیں) اس ٹیبل میں درج ہیں۔

کھلاڑی ٹیم وکٹیں میچز اوسط اسٹرائیک ریٹ اکانومی ریٹ بہترین باؤلنگ
ریاض خان   فجی 19 7 5.74 8.84 3.89 4/8
چولا روڈریگو   جاپان 10 7 14.40 12.60 6.86 4/21
ولی گاویرا   پاپوا نیو گنی 10 5 8.50 10.20 5.00 6/10
محمد عمران خان   فجی 9 6 12.22 13.11 5.59 3/17
سمپسن عبید   وانواٹو 9 7 9.77 7.78 4.62 3/5

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PNG through to ICC World Twenty20 Qualifier"۔ ICC Cricket official website۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015