آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ایشیا ریجن 2017ء ڈویژن 1

آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ایشیا ریجن 2017ء ڈویژن 1 ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو چیانگ مائی تھائی لینڈ میں ہوا۔ [1] ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیمیں میزبان تھائی لینڈ، بھوٹان، بحرین، چین، کویت، قطر اور سعودی عرب تھیں۔ کوالیفائر کا فاتح آئی سی سی ڈبلیو سی ایل ڈویژن 5 میں آگے بڑھا جو ستمبر 2017ء میں منعقد ہوا تھا۔

آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ایشیا ریجن 2017ء ڈویژن 1
تاریخ22 اپریل – 1 مئی 2017ء
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزمحدود اوور (50 اوورز)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان تھائی لینڈ
شریک ٹیمیں7

ٹیمیں

ترمیم

ٹورنامنٹ کے لیے آئی سی سی کی جانب سے مدعو کی گئی 7 ٹیمیں:

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے شکست برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ سٹیٹس
  قطر 6 5 1 0 0 10 +2.665 آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2017ء ڈویژن 5 کے لیے کوالیفائی کیا۔
  سعودی عرب 6 5 1 0 0 10 +2.472 آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2017ء ڈویژن 5 کے لیے کوالیفائی نہیں کیا۔
  بحرین 6 4 2 0 0 8 +0.652
  کویت 6 3 3 0 0 6 +0.676
  تھائی لینڈ 6 3 3 0 0 6 +0.496
  بھوٹان 6 1 5 0 0 2 -1.943
  چین 6 0 6 0 0 0 –6.801

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Seven teams battle for top spot in 2017 ICC WCL - Asia"۔ icc-cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2018